ETV Bharat / state

آدی واسی طبقے کے ساتھ نا انصافی کا الزام - قومی قبائلی دن

تلنگانہ بی جے پی نے آدی واسیوں کو 12 فیصد تحفظات فراہم کرنے کے وعدے کو پورا کرنے اور اس ضمن میں مرکز سے نمائندگی کرنے کا مطالبہ کیا۔

آدی واسی طبقے کے ساتھ نہ انصافی کا الزام

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 3:15 PM IST

تلنگانہ میں آدی واسی طبقے کے ساتھ نہ انصافی کا بی جے پی نے الزام لگایا۔

تلنگانہ بی جے پی نے قومی آدی واسی دن کے موقع پر حیدرآباد ٹینک بند میں واقع مذکورہ طبقے کے رہنما کمرم بھیم کے مجسمے پر پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر تلنگانہ بی جے پی صدر اور کریم نگر کے رکن پارلیمان بنڈی سنجے نے کہا کہ ریاستی حکومت نے آدی واسیوں کو نظر انداز کردیا اور ان سے کیے وعدے کو فراموش کردیا۔

انھوں نے کہا کہ آدی واسیوں کو 12 فیصد تحفظات فراہم کرنے کے وعدے کو پورا کرنے اور اس ضمن میں مرکز سے نمائندگی کرنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے تیقن دیا کہ وہ مرکز کو اس پر رضامند کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کی تزئین کاری دو سال سے جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.