ETV Bharat / state

حیدرآباد: بی جے پی کے کامیاب نمائندوں نے مندر میں حلف لیا

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 3:57 PM IST

گزشتہ کارپوریشن انتخابات میں 99 نشستیں جیتنے والی ٹی آر ایس اس بار 56 نشسستوں پر ہی سمٹ گئی۔ وہیں بی جے پی حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں دوسرے نمبر کی پارٹی بن گئی ہے۔ جبکہ مجلس اتحاد المسلمین 44 سیٹیں حاصل کرکے تیسرے نمبر رہی۔

حیدرآباد: بی جے پی کے کامیاب نمائندوں نے مندر میں حلف لیا
حیدرآباد: بی جے پی کے کامیاب نمائندوں نے مندر میں حلف لیا

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں ہوئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بی جے پی کے کامیاب نمائندوں نے آج ریاستی بی جے پی صدر بھنڈی سنجے کی قیادت میں تاریخی چارمینار سے متصل بھاگیہ لکشمی مندر پہنچ کر پوجا کی اور مندر کے روبرو حلف بھی لیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بی جے پی نے 48 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ حکومت نے ہدایات کی خلاف ورزی کی: ہائیکورٹ

واضح رہے کہ گزشتہ کارپوریشن انتخابات میں 99 نشستیں جیتنے والی ٹی آر ایس اس بار 56 نشسستوں پر ہی سمٹ گئی۔ وہیں بی جے پی حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں دوسرے نمبر کی پارٹی بن گئی ہے۔ جبکہ مجلس اتحاد المسلمین 44 سیٹیں حاصل کرکے تیسرے نمبر رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.