ETV Bharat / state

خاندانی تنازع میں نوجوان ہلاک - خاندانی تنازع میں نوجوان ہلاک

ریاست تلنگانہ کے نمپلی علاقے میں خاندانی تنازعے کو لے کر سالے نے بہنوئ کا قتل کر دیا۔

خاندانی تنازع میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 12:56 PM IST

نالگونڈہ علاقہ میں ایک 26 سالہ نوجوان کے ظالمانہ طریقہ سے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آپ سی رنجش کو لے کر یہ حادثہ ہوا۔

نمپلی پولیس کے مطابق ' ہفتہ کی شام 26 سالہ نوجوان جس کا شناخت سدام ہے اس کا قتل اس کے سالے عرفان اور غوژ نے کر دیا ہے'۔

خاندانی تنازع میں نوجوان ہلاک

اطلاعات کے مطابق دونوں نے تھانہ کے احاطہ میں آ کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کا اندازہ ہے 'گھریلوں جھگڑوں کی وجہ سے حادثہ پیش آیا لیکن تفتیش جاری ہے۔

تاہم پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے اور نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.