ETV Bharat / state

ٹی ڈی پی رہنما کوللو رویندرا کی گرفتاری کے بعد رہائی - کیس کی تحقیقات میں تعاون کرنے کا حکم

انھیں آج صبح پولیس نے مچھلی پٹنم میں گرفتار کیا تھا اور دفعہ 356 ، 506 اور 188 کے تحت کیس درج کیا۔

ٹی ڈی پی رہنما کوللو رویندرا کی گرفتاری کے بعد رہائی

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 1:36 PM IST

آندھراپردیش میں بلدیہ انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹیں ڈالنے کے الزام میں مچھلی پٹنم میں گرفتار ٹی ڈی پی رہنما اور سابق وزیر کوللو رویندرا کی ضلعی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔

انھیں آج صبح پولیس نے مچھلی پٹنم میں گرفتار کیا تھا اور دفعہ 356 ، 506 اور 188 کے تحت کیس درج کیا ہے۔

مذکورہ رہنماطبی معائنے کے بعد ضلع عدالت میں حاضر ہوئے۔ رویندر کے وکیل وشنو تیجا نے بتایا کہ عدالت نے رویندرا کی ضمانت منظور کی۔ جج کا موقف تھا کہ کوللو رویندر کی گرفتاری کے معاملے میں پولیس نے قواعد پر عمل نہیں کیا۔ عدالت نے پولیس کو کیس کی تحقیقات میں تعاون کرنے کا حکم دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.