ETV Bharat / state

تاریخی مکہ مسجد میں تراویح کا روح پرور منظر

رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مسجدوں کی رونقوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نماز تراویح ادا کی گئی۔ اس دوران فرزندان توحید نے ماسک اور سماجی فاصلے اور کورونا کی گائیڈ لائنز کا خاص خیال رکھتے ہوئے نماز ادا کی۔

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:45 AM IST

taraweeh namaz in mecca masjid hyderabad
تاریخی مکہ مسجد میں تراویح کا روح پرور منظر

مکہ مسجد کے امام و خطیب محمد رضوان قریشی نے تراویح کی نماز پڑھائی۔ تراویح کی نماز کا وقت 9:15 تھا۔ روزانہ 3 پارے کی تلاوت کی جارہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بڑی تعداد میں مصلیان نے سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے نماز تراویح ادا کی۔

واضح رہے کہ پچھلے سال رمضان المبارک میں تاریخی مکہ مسجد میں نماز تراویح ادا نہیں کی گئی تھی، صرف پانچ مصلیوں کو نمازوں ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ لیکن اس سال کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے نماز تراویح کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔

تاریخی مکہ مسجد میں تراویح کی نماز

غورطلب ہے کہ مکہ مسجد میں بیک وقت 20 ہزار مصلیان نماز ادا کرسکتے ہیں۔ مسجد کے تزئین کاری کا کام جاری ہے۔

وضو ہاوس کا کام ابھی مکمل نہیں ہوں، جس کی وجہ سے مصلیان کو وضو کے لیے دشواری ہوررہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت

مسجد کے اطراف پولیس کے سخت بندوبست کیے گیے تھے۔ مسجد آنے والے مصلیان میں ماسک بھی تقسیم کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.