ETV Bharat / state

نینا جیسوال نے حق رائے دہی کا استعمال کیا - جی ایچ ایم سی الیکشن

حیدرآباد کے نمبولی اڈہ الیکشن بوتھ پرٹیبل ٹینیس کھلاڑی نینا جیسوال نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انھوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سب سے ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

نینا جیسوال نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:59 PM IST

ایشیا کی سب سے کم عمر ٹینیس کھلاڑی نینا جیسوال نے جی ایچ ایم سی الیکشن میں اپنا ووٹ استعمال کیا۔

نینا جیسوال کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ حیدرآباد کے نمبولی اڈہ الیکشن بوتھ پر انھوں نے اپنا ووٹ دیا۔

نینا جیسوال آندھراپردیش پولیس کی برانڈ ایمبسیڈر ہیں۔انھوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سب سے ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

نینا جیسوال نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

انھوں نے کہا کہ جی ایچ ایم سی2016 کےانتخابات میں صرف 45.27 فیصد رائے دہی ہوئی تھی مگر اس بار سو فیصد ووٹ کرنے کی انھوں نے اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں:ووٹ سلپ نہیں ملی، اس طرح حاصل کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.