سشما سواراج کی اچانک موت سے پارٹی میں غم کا ماحول ہے جبکہ پارٹی دفتر میں پرچم کو آدھا نیچے اتار دیا گیا اور قائدین کی جانب سے سابق وزیر خارجہ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بی جے پی کارکنوں نے پارٹی صدر ڈاکٹر لکشمن سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا۔
سشما سواراج کے دیرینہ رفیق و سابق مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے سشما سواراج حرکیاتی قائد قرار دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے قیام میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ 2009 کے بعد سے وہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ کیلئے مسلسل آواز اٹھاتی رہیں اور قیام تلنگانہ کے بعد انہیں کی کاوشوں سے تلنگانہ ریاست میں آل انڈیا میڈیکل سائنس کے قیام کو منظوری ملی۔
تلنگانہ بی جے پی کا سشما سواراج کو خراخ عقیدت - Sushma Swaraj Death
تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے قدآور رہنما سشما سواراج کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
سشما سواراج کی اچانک موت سے پارٹی میں غم کا ماحول ہے جبکہ پارٹی دفتر میں پرچم کو آدھا نیچے اتار دیا گیا اور قائدین کی جانب سے سابق وزیر خارجہ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بی جے پی کارکنوں نے پارٹی صدر ڈاکٹر لکشمن سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا۔
سشما سواراج کے دیرینہ رفیق و سابق مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے سشما سواراج حرکیاتی قائد قرار دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے قیام میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ 2009 کے بعد سے وہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ کیلئے مسلسل آواز اٹھاتی رہیں اور قیام تلنگانہ کے بعد انہیں کی کاوشوں سے تلنگانہ ریاست میں آل انڈیا میڈیکل سائنس کے قیام کو منظوری ملی۔
Body:سشما سواراج کے دیرینہ رفیق و سابق مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے سشما سواراج حرکیاتی قائد قرار دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے قیام میں ان کا اہم کردار رہا ہے 2009 کے بعد سے وہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ کیلئے مسلسل آواز اٹھاتی رہیں_ اور قیام تلنگانہ کے بعد انہیں کی کاوشوں سے تلنگانہ ریاست میں آل انڈیا میڈیکل سائنس لے قیام کو منظوری ملی_ صدر تلنگانہ بی جے پی ڈاکٹر لکشمن نے سشما سواراج کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے فرائض کو احسن خوبی نبھاتی تھیں اپنی آخری میعاد کے دوران عرب ممالک میں پھنسے والے تلنگانہ کے ہزاروں مرد و خواتین کو وطن واپس لانے میں وہ کامیاب رہیں_ ان کی موت سے نہ صرف بی جے پی بلکہ پورے ملک کو نقصان ہوا ہے_
Conclusion:1 بنڈارو دتاتریہ_ سابق مرکزی وزیر
2 ڈاکٹر کے لکشمن _ صدر تلنگانہ بی جے پی