ETV Bharat / state

حیدرآباد: سشانت سنگھ راجپوت کے مداحوں کا احتجاج - اداکار کی خودکشی نہیں قتل ہے

احتجاجیوں نے الزام لگایا کہ راجپوت نے خودکشی نہیں کی بلکہ ان کا قتل کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: سشانت سنگھ راجپوت کے مداحوں کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 2:02 PM IST

مہلوک فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں ان کے مداحوں نے احتجاج کیا۔

اندراپارک کے دھرناچوک میں یہ احتجاج کیا گیا جس میں حصہ لینے والے افراد اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے ہوئے تھے۔ان پلے کارڈس میں اداکار کی تصاویر کو بھی لگایاگیا تھا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان احتجاجیوں نے الزام لگایا کہ راجپوت نے خودکشی نہیں کی بلکہ ان کا قتل کیاگیا ہے۔اسی لئے اس معاملہ کی سی بی آئی جانچ کی ضرورت ہے۔انہوں نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بھی لگائے۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی ریلوے کی مہم 'میری سہیلی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.