جسٹس ایم ایم شاتنگودر اور جسٹس آر سبھاش ریڈی کی بینچ نے میڈیکل کالجوں کی درخواستوں پر مرکزی حکومت، ہندوستانی طبی کونسل، تلنگانہ حکومت اور نیشنل بورڈ آف ایڈمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کئے۔
تلنگانہ ہائی کورٹ نے گزشتہ سات مئی کو ایم سی آئی کے فیصلے کو معطل کر دیا تھا۔