ETV Bharat / state

Youth Suicide Attempt: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پُرتشدد احتجاج میں شامل نوجوان نے خودکشی کوشش کی - احتجاج میں شامل نوجوان نے خودکشی کوشش کی

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پُرتشدد احتجاج میں شامل نوجوانوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کی اطلاع پر خود کی گرفتاری کے خوف سے اس نے چارصفحات پر مشتمل سوسائیڈ نوٹ لکھ کر اپنے گاوں کے واٹس اپ گروپ میں پوسٹ کردیااور خودکشی کی کوشش کی Youth Suicide Attempt

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پُرتشدد احتجاج میں شامل نوجوان نے خودکشی کوشش کی

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:13 PM IST

مسلح افواج میں بھرتی کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف اسکیم اگنی پتھ کو واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے گذشتہ جمعہ کو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر کئے گئے پُرتشدد احتجاج میں شامل ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی۔اس کو علاج کے لئے ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال منتقل کردیاگیا۔ Youth Suicide Attempt

تفصیلات کے مطابق جنگاوں ضلع کے اسٹیشن گھن پور سے تعلق رکھنے والے گووند اجئے نامی نوجوان نے اس اسکیم کے خلاف کئے گئے احتجاج میں دیگر نوجوانوں کے ساتھ حصہ لیا تھا۔اس نے احتجاج کے دوران ایک ٹی وی چینل سے کی گئی بات چیت میں مرکزی حکومت کی اس اسکیم کی شدید مخالفت کی تھی۔سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پُرتشدد احتجاج میں شامل نوجوانوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کی اطلاع پر خود کی گرفتاری کے خوف سے اس نے چارصفحات پر مشتمل سوسائیڈ نوٹ لکھ کر اپنے گاوں کے واٹس اپ گروپ میں پوسٹ کردیااور خودکشی کی کوشش کی۔اس کو علاج کے لئے ایم جی ایم اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Agnipath protests in Telangana: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور بوگیوں کو آگ لگادی گئی، فائرنگ میں ایک ہلاک

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.