ETV Bharat / state

سری سنت سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز سری سنت نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور ویراٹ کوہلی کے مابین مقابلہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 1:16 PM IST

سری سنت سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت
سری سنت سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ ویراٹ کوہلی کو اسمتھ سے اچھا بلےباز مانتے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہ مجھے کپتان کو آوٹ کرنا سب سے اچھا لگتا ہے، خواہ وہ کسی بھی ٹیم کا کپتان ہو۔

انہوں نے کہا کہ شاہد افریدی کو میں نے کبھی آوٹ نہیں کیا، وہ عرفان پٹھان کی گیند پر آوٹ ہو جاتے تھے۔

سری سنت نے کہا کہ سب کچھ بی سی سی کے ہاتھوں میں ہے۔ جو دادا (سوربھ گانگولی) کہیں گے، ہم اس کی تکیمل کریں گے۔

جب ان سے ای ٹی وی بھارت نے یہ سوال کیا کہ سات برس کی پابندی پر کوئی افسوس ہے تو انہوں نے کہ میں ہر ایک سے یہ کہنا چاہتا ہوں مجھے کسی بات کا افسوس نہیں ہے۔تاہم مجھے میری غلطی کے بغیر سزا دی گئی۔

پیش ہے یہاں سری سنت سے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کا خاص حصہ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.