ETV Bharat / state

لاک ڈاون: غذا کی تقسیم کےلیے اسپیشل ونگ کی تشکیل - اسپیشل ونگ

ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے جس کی وجہ سے غریب افراد کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے، ایسے میں مختلف تنظیمیں اور انفرادی طور پر لوگ غریبوں میں غذا و ضروری اشیا بانٹ رہے ہیں۔

Spl wing created for distribution of food, other items in Hyderabad during lockdown
لاک ڈاون: غریبوں میں غذا کی تقسیم کےلیے اسپیشل ونگ کی تشکیل
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 11:32 AM IST

لاک ڈاون میں لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونےسے روکنے کےلیے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے اڈیشنل کمشنر کی سربراہی میں ایک خصوصی ونگ تشکیل دیا ہے جو عطیہ دہندگان سے کھانا و دیگر ضروری اشیا حاصل کرکے اسے غریب افراد میں مناسب انداز سے تقسیم کیا جائے گا۔

کارپوریشن کے مطابق مختلف تنظیموں و دیگر افراد کی جانب سے غریب افراد میں ضروری اشیا کی تقسیم کےدوران ضوابط کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے اور ’سوشیل ڈسٹنس‘ پر عمل نہیں کیا جارہا تھا اسی لیے کارپوریشن نے یہ اقدام کیا ہے۔

میئر مونتو رام موہن نے کہا کہ غذا و دیگر سامان کی تقسیم کے دوران ہجوم کی وجہ س کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے اسی لیے کارپوریشن کی جانب سے ایک سنٹرلائز ونگ کو تشکیل دیا گیا ہے تاکہ عطیہ دہندگان سے سامان وصول کرتے ہوئے اسے غریبوں کا مناسب انداز میں پہنچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.