ETV Bharat / state

بونال تہوار، حیدرآباد میں خصوصی پوجا کا اہتمام - کوویڈ کے رہنمایانہ خطوط

مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی، وزیرافزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو، ان کی اہلیہ،وزیر انڈومنٹ اندراکرن ریڈی،تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی کے علاوہ ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ نے سکندرآباد کی مہانکالی مندرمیں پوجا کی۔

بونال تہوار، حیدرآباد میں خصوصی پوجا کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 8:01 PM IST

بونال فیسٹول کے سلسلہ میں حیدرآباد میں خصوصی پوجا کی گئی۔اس موقع پر منادر میں طویل قطاریں دیکھی گئیں۔

مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی، وزیرافزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو، ان کی اہلیہ،وزیر انڈومنٹ اندراکرن ریڈی،تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی کے علاوہ ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ نے بھی سکندرآباد کی مہانکالی مندر میں پوجا کی۔

مندر کی کمیٹی نے شردھالووں سے خواہش کی تھی کہ وہ کووڈ کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کریں۔بونال فیسٹیول کے سلسلہ میں مندر کے قریب ٹریفک پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.