ETV Bharat / state

Monsoon Active in Telangana and Andhra Pradesh: جنوب مغرب مانسون تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سرگرم - آندھراپردیش میں مانسون سرگرم

تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم کے اشواراو پیٹ میں 10سنٹی میٹر بارش ہوئی جبکہ نظام آباد کے منچپا علاقہ میں 6.6سنٹی میٹر بارش درج کی گئی Monsoon Active in Telangana and Andhra Pradesh

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سرگرم

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 2:12 PM IST

جنوب مغرب مانسون دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سرگرم ہے جس کے سبب دونوں ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دونوں ریاستو ں کے کئی اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش ہوگی۔تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم کے اشواراو پیٹ میں 10سنٹی میٹر بارش ہوئی جبکہ نظام آباد کے منچپا علاقہ میں 6.6سنٹی میٹر بارش درج کی گئی۔سنگاریڈی میں 6.4سنٹی میٹربارش درج کی گئی۔گریٹرحیدرآباد کے نریڈمیٹ میں 5.4سنٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ Monsoon Active in Telangana and Andhra Pradesh

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.