ETV Bharat / state

US Road Accident تلنگانہ کے سافٹ ویئر انجینئر کی امریکہ میں موت - تلنگانہ شخص کا امریکہ میں موت

امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں تلنگانہ کے منچریال ضلع کا ایک سافٹ ویر انجینئر ہلاک ہو گیا۔ Telangana man Died in US

تلنگانہ کے سافٹ ویئر انجینئر کی امریکہ میں موت

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 12:33 PM IST

حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تلنگانہ کے منچریال ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک سافٹ ویر انجینئر ہلاک ہوگیا۔ اس کی شناخت 36 سالہ پی ومشی کرشنا کے طور پر کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی ریڈی کالونی کے آر ٹی سی کے موظف ملازم سبرامنیم کا بیٹا ومشی کرشنا 11 سال پہلے امریکہ گیا تھا جہاں وہ ایری زونا شہر میں سافٹ ویر انجینئر کے طور پر خدمات انجام دیا کرتا تھا۔ software engineer from Telangana Died in US

سبرامنیم کی بیٹی پدما اپنے شوہر منوج کے ساتھ امریکہ میں ہی مقیم تھی۔ تاہم پدما دو ماہ پہلے منچریال ضلع میں اپنے مائیکے آئی تھی۔ کل شب سبرامنیم کے داماد منوج نے فون کرتے ہوئے بتایا کہ ومشی کرشنا سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔ حادثہ کیسے ہوا اس بات کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آندھراپردیش کے نوجوان کی امریکہ میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.