ETV Bharat / state

کسانوں کو ہتھکڑیاں لگانے والے چھ پولیس اہلکار معطل - آندھراپردیش کی خبریں

نرساراو پیٹ سب جیل سے قیدیوں کو منتقل کرنے کے دوران پولیس اہلکاروں نے امراوتی کے کسانوں کو ہتھکڑیاں لگا دی۔

کسانوں کو ہتھکڑیاں لگانے والے چھے پولیس اہلکار معطل

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 2:12 PM IST

آندھراپردیش میں کسانوں کو ہتھکڑی پہنانے کا معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر جانے کے بعد چھ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے چھ اے آر ہیڈ کانسٹبلز کو برطرف کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع ایس پی وشال گنی نے معطل اہلکاروں کے نام میموز جاری کیے۔

ضلع گنٹور کے گرامین ایس پی وشال گنی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس آئی اور آر آئیز کو چارج میموز دئے گئے ہیں۔اس موقع پر ایس پی نے مقامی پولیس اہلکار کو پابند کیا کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے اس طرح کی حرکت دوبارہ نہیں ہونی چاہئے۔ اور انھوں نے اس واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کی۔

نرساراو پیٹ سب جیل سے 43 قیدیوں کو منتقل کرنے کے دوران ان پولیس اہلکاروں نے امراوتی کے کسانوں کو بھی ہتھکڑی پہنادی۔

پولیس کے اس قدام کی ہر گوشے کی جانب سے مذمت کی جارہی ہے۔

امراوتی کےکسان کئی دنوں سے دارلحکومت کی منتقلی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اننت پورم پولیس نے مغوی دندان ساز کو ریسکیو کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.