ETV Bharat / state

Telangana High Court judges oath تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا - تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس

تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا۔ چیف جسٹس اجول بھویان نے منگل کی صبح ہائی کورٹ کے پہلے کورٹ ہال میں انہیں حلف دلایا۔ Six new Telangana High Court judges oath

تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا
تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 2:02 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے ججس نے حلف لیا۔ چیف جسٹس اجول بھویان نے منگل کی صبح ہائی کورٹ کے پہلے کورٹ ہال میں انہیں حلف دلایا۔ اے وینکٹ وینوگوپال،بی ناگیش، پی کارتک، کے سارتھ نے بطور جج، جے سرینواس راؤ اور این راجیشور راؤ نے بطور ایڈیشنل جج حلف لیا اور ذمہ داری سنبھال لی۔ ہائی کورٹ میں اب تک ججس کی تعداد 28 ججس تھی۔ نئے ججس کے ساتھ یہ تعداد بڑھ کر34ہوگئی ہے۔ New judges of Telangana High Court took oath

جب تلنگانہ ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا تو ججوں کی تعداد 24 تھی جبکہ 6 نئے ججوں نے آج حلف اٹھا لیا، 8مزید ججوں کے عہدے خالی ہیں۔حلف برداری کی تقریب 10.45بجے منعقد کی گئی۔ نئے حلف لینے والے ججس کو ان کے ساتھی ججس نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: الہ آباد ہائی کورٹ کے 8 نئے ججس نے لیا حلف

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.