ETV Bharat / state

Six Maoists killed in Telangana-Chhattisgarh Border: تلنگانہ-چھتیس گڑھ سرحد پر مڈبھیڑ میں چھ ماؤنواز ہلاک

بھدرادری کوٹھاگوڈیم ضلع Bhadradri Kothagudem District کی پولیس کے مطابق، یہ واقعہ سکما ضلع (تلنگانہ- چھتیس گڑھ سرحد) کے تحت آنے والے جنوبی بستر علاقے میں صبح ساڑھے چھ سے ساڑھے سات بجے کے درمیان ہوا۔ Clash Happened between 6:30 to 7:30 Am

تلنگانہ-چھتیس گڑھ سرحد پرمڈبھیڑ میں چھ ماؤنواز ہلاک

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 5:58 PM IST

تلنگانہ - چھتیس گڑھ سرحدی علاقے Telangana-Chhattisgarh Border Area پر جنگل سے گھرے ایک علاقے میں پیر کی صبح سلامتی دستوں کے ساتھ ہوئی فائرنگ Firing with Security Forces میں چھ ماؤنواز مبینہ طور پر مارے گئے ہیں۔

بھدرادری کوٹھاگوڈیم ضلع کی پولیس کے مطابق، یہ واقعہ سکما ضلع (تلنگانہ- چھتیس گڑھ سرحد) کے تحت آنے والے جنوبی بستر علاقے میں صبح ساڑھے چھ سے ساڑھے سات بجے کے درمیان ہوا۔ یہاں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اس علاقے میں تلاشی مہم چلائی تھی۔

تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کی یہ مشترکہ مہم تھی۔ موصول اطلاع کے مطابق، موقع سے چھ لاشیں اور ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

علاقے میں مشترکہ مہم ابھی بھی جاری ہے اور اضافی دستوں کی بھی تعیناتی کردی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.