ETV Bharat / state

ایمرجنسی کی طرح سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 6:46 PM IST

Updated : Dec 28, 2019, 8:08 PM IST

جنرل سیکریٹری سی پی آئی (ایم) سیتا رام یچوری نے دستور ہند کو شہریت ترمیمی قانون کے مقابلے طاقتور قرار دیا اور ایمرجنسی کے دور کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ چار دہے قبل حکومت وقت کو ایمرجنسی کو واپس لینا پڑا تھا اسی طرح اس حکومت کو بھی سی اےاے کو واپس لینا پڑے گا-

Sitaram Yechury Calls CAA unconstitutional
ایمرجنسی کی طرح سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ

سیتا رام یچوری نے کہا کہ کوئی بھی حکومت عوام پر اپنا فیصلہ نہیں تھوپ سکتی، ماضی میں بھی ایمرجنسی کو عوام پر زبردستی مسلط کیا گیا تھا لیکن عوام نے تحریک کے ذریعے اسے مسترد کردیا تھا اور حکومت کو عوام کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

ایمرجنسی کی طرح سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ

انہوں نے ملک کو مذہب کے نام پر بانٹنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کی بنیاد دستور پر رکھی گئی جو سب کو مساوات فراہم کرتا ہے لیکن بی جے پی ہندوتوا کو نافذ کرنے کے لیے ملک اور اس کی عوام کو مذہب کے نام پر تقسیم کر رہی ہے جو ملک کے لیے نقصاندہ ہے اور سیکولر بھارتی شہری اس کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ اس قانون کی منسوخی تک اس کے خلاف جدوجہد کرتے رہیں گے۔

سیتا رام یچوری نے جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور دیگر اداروں میں پولیس کی بربریت کی بھی سخت مذمت کی۔

Intro:جنرل سیکریٹری سی پی آئی (ایم) سیتا رام یچوری نے دستور ہند کو شہریت ترمیمی قانون کے مقابلے طاقتور قراردیا اور ایمرجنسی کے دور کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ چار دہے قبل حکومت وقت کو ایمرجنسی کو واپس لینا پڑا تھا اسی طرح اس حکومت کو بھی سی اےاے کو واپس لینا پڑے گا_ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی حکومت عوام پر اپنا فیصلہ نہیں تھوپ سکتی ماضی میں بھی ایمرجنسی کو عوام پر زبردستی مسلط کیا گیا تھا لیکن عوام نے تحریک کے ذریعے اسے مسترد کردیا تھا زیر اقتدار حکومت کو بھی عوام کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہونا پڑے گا_

Body:سیتا رام یچوری نے ملک کو مذہب کے نام پر بانٹنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے بتایا کک ملک کی بنیاد دستور پر رکھی گئی جو سب کو مساوات فراہم کرتا ہے لیکن بی جے پی ہندوتوا کے نفاذ کیلئے ملک اور اس کی عوام کو مذہب کے نام پر تقسیم کر رہی ہے جو ملک کے مفاد کیلئے نقصاندہ ہے اور سیکیولر ہندوستانی اس کو قبول نہیں کریں گے بلکہ اس قانون کی منسوخی تک اس کے خلاف جدو جہد کرتے رہیں گے_ انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور دیگر اداروں میں پولیس کے ظلم کی سخت مذمت کی_

Conclusion:
Last Updated : Dec 28, 2019, 8:08 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.