ETV Bharat / state

حیدرآباد: سر نظامت جنگ لائبریری کا ازسر نو افتتاح

لائبریری کو تلنگانہ مینارٹی ریسیڈنشیل اسکولز(ٹمریز) نے تعمیر نو کروایا اور اسے حیدرآباد کی مشہور ڈاکٹرز تنظیم ڈیر( DARE) کی نگرانی میں دیا ہے۔

سرنظامت جنگ لائبریری کا ازسر نو افتتاح عمل میں آیا

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 4:39 PM IST

Updated : Sep 27, 2021, 4:50 PM IST

حیدرآباد کی قدیم لائبریری سر نظامت جنگ کا دوبارہ افتتاح عمل میں آیا۔ قدیم سر نظامت جنگ لائبریری کئی سالوں سے بند تھی۔ اس لائبریری میں نایاب تاریخی کتابیں موجود ہیں-

سرنظامت جنگ لائبریری کا ازسر نو افتتاح عمل میں آیا

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: مین ہول میں بہہ جانے والے سافٹ ویر انجینئر کی تلاش جاری

مذکورہ لائبریری کو تلنگانہ مینارٹی ریسیڈنشیل اسکولز (ٹمریز) نے تعمیر نو کروایا اور اسے حیدرآباد کی مشہور ڈاکٹرز تنظیم ڈیر( DARE) کی نگرانی میں دیا۔ اس میں ڈاکٹرز اپنی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں اور اس لائبریری میں ڈاکٹرز کے خصوصی لکچر ہوں گے-

اس پروگرام میں تلنگانہ مینارٹی ریسیڈنشیل اسکول کے سیکریٹری بی شفیع اللہ کے علاوہ تعمیر ملت کے صدر ضیاء الدین نیر، صفا بیت المال کے صدر غیاث الدین رشادی اور ڈاکٹرز موجود تھے۔

Last Updated : Sep 27, 2021, 4:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.