ETV Bharat / state

حیدرآباد: مساجد انہدام پر کانگریس کی دستخطی مہم - تلنگانہ نیوز

کانگریس پارٹی نے سکریٹریٹ کے دو مساجد کی شہادت اور مساجد اسی جگہ تعمیر کرنے کے لیے دستخط مہم شروع کی۔

signature campaign for demolishing mosques
مساجد انہدام پر کانگریس کی دستخطی مہم
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:08 PM IST

یہ مہم ملی پلی جامع مسجد سے سابق وزیر محمد علی شبیر کی صدارت میں شروع کی گئی۔ اس مہم کے تحت 10 لاکھ لوگوں سے دستخط کرانے کا ہدف ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس مہم میں سیاسی قائدین مذہبی رہنماؤں اور عوام نے شرکت کرتے ہوئے دستخط کیے۔

اس موقع پر محمد علی شبیر نے مساجد کی مسمار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، 'وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے سی آر مذہبی مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے حیدرآباد میں اب تک 3 مساجد کی مسمار کروا چکے ہیں۔'

signature campaign for demolishing mosques
کانگریس کی دستخطی مہم

ریاستی اقلیتی کانگریس کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے کہا کہ، 'اب تلنگانہ میں مذہبی مقامات محفوظ نہیں ہیں۔ ٹی آر ایس کے دور حکومت میں تین مساجد، عاشور خانہ اور ایک مندر کو منہدم ہوگئے ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ، 'مساجد کی شہادت پر کانگریس پارٹی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی، لیکن جسے پولیس عہدے داروں نے اس شکایت قبول نہیں کیا۔'

دستخطی مہم

مزید پڑھیں:

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ، 'وہ مساجد کی تعمیر کے لیے متحد ہو کر احتجاج کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.