ETV Bharat / state

سدی پیٹ: مستحقین ڈبل بیڈ روم مکانات میں داخل ہوئے - مستحق لوگوں کو ڈبل بیڈ روم مکانات

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے ضلع سدی پیٹ میں واقع کے سی آر نگر میں حکومت کی جانب سے تعمیر کیے گئے ڈبل بیڈ روم مکانات کے دوسرے مرحلے کے استفادہ کنندوں کو گھروں میں داخل کروایا۔

سدی پیٹ: مستحقین ڈبل بیڈ روم مکانات میں داخل ہوئے

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 1:22 PM IST

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راونے ضلع سدی پیٹ میں غریب لوگوں کو ڈبل بیڈ روم گھر حوالے کیے۔

ضلع سدی پیٹ میں واقع کے سی آر نگر میں حکومت کی جانب سے تعمیر کیے گئے ڈبل بیڈ روم مکانات کے دوسرے مرحلے کے استفادہ کنندوں کو گھروں میں داخل کیا کروایا اور انھیں مبارکباد پیش کی۔

سدی پیٹ: مستحقین ڈبل بیڈ روم مکانات میں داخل ہوئے

ہریش راو نے اس موقع پر کہا کہ دورسرے مرحلے میں 2460 ڈبل بیڈ مکانات تعمیر کیے گئے اور مستحقین کو مالک بنایا گیا۔انھوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 1341 غریب افراد کو گھر دیے گیے۔ ہریش راو نے کہا کہ چھ مہینے تک پوری جانچ اور تحقیق کے بعد مستحق لوگوں کو ڈبل بیڈ روم مکانات فراہم کیے گئے۔مذکورہ وزیر نے مزید 1000 گھروں کی تعمیرکے لیےمستحقین کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: ٹریکٹر الٹ جانے سے تین افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.