ETV Bharat / state

تلنگانہ : وزیرصحت کے 7 ملازمین کورونا سے مثبت پائے گئے - کورونا وائرس کی وجہ سے

ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے 1 لاکھ 67 ہزار 46 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 1 ہزار 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

covidcovid
covid
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 5:20 PM IST

تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر کے 7ملازمین ہفتہ کو کورونا سے مثبت پائے گئے جس کے نتیجہ میں ان کے دفتر کے دیگر ملازمین خوفزدہ ہوگئے-

وزیر موصوف نے اس واقعہ کے بعد اپنی جانچ کروائی جس پر وہ بھی مثبت پائے گئے۔ مثبت پائے گئے ملازمین میں وزیر موصوف کے پرسنل اسسٹنٹ، گن مین اور ڈرائیورس بھی شامل ہیں۔

ان تمام میں اس وبا کی علامات نہیں پائی گئیں۔ سھبی کو گھر میں الگ تھلگ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بلدی حکام نے وزیر موصوف کے دفتر کو جراثیم سے پاک کیا۔

یہ بھی پڑھیے
ڈیزل کی قیمتوں میں 20 سے 21 پیسے کی کمی

تلنگانہ میں کووڈ-19 تیزی سے پھیل رہا ہے، ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے 1 لاکھ 67 ہزار 46 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ 1 ہزار 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ریاست میں ایک لاکھ 35 ہزار 357 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ آئے دن کیسز میں اضافہ بھی دیکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے عوام کے درمیان خوف کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.