ETV Bharat / state

کاماریڈی کے بیرپورمنڈل میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی - کاماریڈی کی خبریں

کسانوں نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں سے کہاکہ انہوں نے تیندوے کے ساتھ دو چھوٹے بچوں کو بھی دیکھا۔ حال ہی میں کوناپور میں اس تیندوے نے دو مویشیوں پر حملہ کیا تھا۔

کاماریڈی کے بیرپورمنڈل میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

author img

By

Published : Sep 20, 2021, 6:50 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے بیرپورمنڈل مستقرمیں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔مقامی کسانوں نے کھیت میں اس تیندوے کو دیکھا اور فوری طورپر محکمہ جنگلات کے اسٹاف کو اس بات کی اطلاع دی۔

ان کسانوں نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں سے کہاکہ انہوں نے تیندوے کے ساتھ دو چھوٹے بچوں کو بھی دیکھا۔حال ہی میں کوناپور میں اس تیندوے نے دو مویشیوں پر حملہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قبرستان پر عمارت تعمیر کرنے کی کوشش

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اس تیندوے کے پیروں کے نشان دیکھے۔اس تیندوے کی وجہ سے خوفزدہ مقامی افراد نے اس کو پکڑنے کے لئے اقدامات کرنے کی محکمہ جنگلات کے عہدیداروں سے خواہش کی۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے بیر پور اور اس سے متصل علاقوں میں یہ تیندوا نظرآیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.