ETV Bharat / state

Secunderabad Firing Incident: سکندرآباد فائرنگ واقعہ، تلنگانہ حکومت کا مہلوک نوجوان کے افراد خاندان کو 25 لاکھ روپیے امداد کا اعلان - تلنگانہ میں حکمراں ٹی آر ایس اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ

یہ واقعہ تلنگانہ میں حکمراں ٹی آر ایس اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ کا باعث بنا، وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے راکیش کی موت کے لیے مرکز کے "غلط طریقہ کار" کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ Secunderabad Firing Incident

تلنگانہ حکومت نے مہلوک نوجوان کو 25 لاکھ روپیے امداد کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 12:24 PM IST

حیدرآباد: جمعہ کے روز سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر سیکوریٹی اہلکاروں کی اوپن فائرنگ سے ایک 24 سالہ شخص کی موت ہوگئی اور کئی زخمی ہوگئے کیونکہ مرکز کی نئی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج بڑے پیمانے پر تشدد اور آتش زنی کی شکل اختیار کرگیا۔ ڈی راکیش نامی نوجوان ملک کے مختلف حصوں بشمول اتر پردیش، بہار اور مدھیہ پردیش میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں سے پہلا بدقسمتی سے ہلاک ہونے والا شخص تھا۔ Secunderabad Firing Incident

یہ واقعہ تلنگانہ میں حکمراں ٹی آر ایس اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ کا باعث بنا، وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے راکیش کی موت کے لیے مرکز کے "غلط طریقہ کار" کو ذمہ دار ٹھرایا۔ ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ اس شخص کی موت پر صدمے اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے، راؤ نے متوفی کے لواحقین کو 25 لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔ انہوں نے اہلیت کے مطابق خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دینے کا بھی اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.