ETV Bharat / state

Secunderabad Railway Station سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تلاشی لی گئی

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر جی آر ایف اور آر پی ایف اہلکاروں نے یوم آزادی کی تقاریب کے پیش نظر تلاشی لی۔ Search operation at Secunderabad railway station

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تلاشی لی گئی
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تلاشی لی گئی
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 12:14 PM IST

حیدرآباد: یوم آزادی کی تقاریب کے سلسلہ میں سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں جی آر ایف اور آر پی ایف اہلکاروں نے تلاشی لی۔ کسی بھی ناگہانی واقعہ کو روکنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمس سمیت باہر کے علاقہ کی بھی تلاشی لی گئی۔ Search operation at Secunderabad railway station by RPF

ریلوے اسٹیشن کے مسافرین کے سوٹ کیس کے بشمول دیگر سامان کی بھی ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ تلاشی لی گئی۔ ساتھ ہی مسافرین سے خواہش کی گئی کہ کسی بھی مشتبہ شخص کی اطلاع پولیس کو دی جائے۔ساتھ ہی ان کو پولیس ہیلپ لائن، جی آرپی ہیلپ لائن کی تفصیلات سے بھی واقف کروایاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا عدالت کیمپس میں سرچ آپریشن

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.