ETV Bharat / state

Rajya Sabha By-Election in Telangana: تلنگانہ میں راجیہ سبھا کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری - راجیہ سبھا نشست کے لیے پرچہ نامزدگی

12 مئی کو مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 مئی ہوگی۔ 30 مئی کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رائے دہی ہوگی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔Rajya Sabha By-Election in Telangana

تلنگانہ میں راجیہ سبھا کی نشست کے ضمنی انتخاب کےلیے شیڈول جاری

author img

By

Published : May 5, 2022, 4:30 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں راجیہ سبھا کی نشست کے ضمنی انتخاب کے لئے مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کیاگیا ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایم ایل سی انتخابات میں حصہ لینے والے بنڈاپرکاش نے راجیہ سبھا کی نشست سے استعفی دے دیا تھا جس کے سبب اس نشست کاضمنی انتخاب لازمی ہوگیا ہے۔ Rajya Sabha By-Election in Telangana

12 مئی کو مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کیاجائے گا۔ پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 مئی ہوگی۔ 30 مئی کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رائے دہی ہوگی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ پرکاش کا تعلق تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس سے ہے۔ وزیر اعلی و ٹی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے انھیں قانون ساز کونسل کے لئے نامزد کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: UP MLC Election Result: بریلی-رامپور سیٹ سے بی جے پی امیدوار کی جیت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.