ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے والے آرٹی سی ورکر کی موت - تلنگانہ آرٹی سی کارکنان

تلنگانہ آرٹی سی کارکنان کے جلسہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے سبب آج آرٹی سی کے ایک ورکر کی علاج کے دوران حیدرآباد کے ایک نجی اسپتال میں موت ہوگئی۔

آرٹی سی ورکر کی موت
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 3:26 PM IST

اس آر ٹی سی ورکر کی شناخت رویندر کے طورپر کی ہوئی ہے جو ہنمکنڈہ ڈپو میں کنڈکٹر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتا تھا۔آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال اور تنخواہ نہ ملنے پر وہ مالی طور پر رویندر کافی پریشان تھا۔

پولیس نے سخت بندوبست کے درمیان لاش کو اس کے آبائی مقام آتماکور منتقل کیا۔ پولیس نے اس کے گھر کے قریب سیکوریٹی میں بھی اضافہ کردیا تاکہ کسی بھی قسم کے ناگہانی واقعہ کو روکا جاسکے۔

اس کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹیاں شامل ہیں۔اسی دوران آرٹی سی کے ورکرس نے الزام لگایا کہ رویندر کی موت کی ذمہ دار ریاستی حکومت ہے۔ان ہڑتالی ورکرس نے پرکال ڈپو کے سامنے دھرنادیا۔اسی دوران آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال 29ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔

Intro:उधमपुर -
जम्मू-श्रीनगर राष्ट्रीय राजमार्ग पर उधमपुर से 22 किमी दूर समरोली में कल देर रात एक सड़क दुर्घटना में 3 लोगों की मौके पर ही मौत हो गई, जबकि 7 अन्य गंभीर रूप से घायल हो गए।
बीती 2 बजे बकरवाल समुदाय परिवार जो भेड़-बकरियों से लदा ट्रक सड़क से 200 फीट नीचे लुढ़क गया।
बता दें कि यह समुदाय के लोग गर्मियों के मौसम में आपने माल मवेशियों के साथ पहाड़ी इलाकों में चले जाते हैं। अथवा पहाड़ों पर सर्दी होने के बाद यह गर्मी के इलाके में आ जाते हैं।

हाइवे पर तैनात सुरक्षा बलों ने तुरंत बचाव कार्य शुरू कर दिया जिन्होंने स्थानीय लोगों की मदद से घायल और शवों को निकाल कर ज़िला हस्पताल उधमपुर में इलाज के लिए लाया । बाद में उनकी बिगड़ती हालत को देखकर, सभी घायल जीएमसी जम्मू भेज दिया
वहीं पुलिस ने इस मामले मैं तहकीकात शुरू कर दी है

बाइट : सड़क हादसे में मारे गये परिवार का सदस्यBody:Accident at National HighwayConclusion:Accident at National Highway
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.