ETV Bharat / state

RTC Driver Died in Telangana: سڑک حادثے میں آرٹی سی ڈرائیور ہلاک - تلنگانہ سڑک حادثہ

مادھوریڈی نامی بس ڈرائیور،اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جانے کے لئے سڑک عبور Road Crossing کررہا تھا,اسی دوران تیزرفتاردودھ کی وین کے ڈرائیور نے توازن کھودیا Driver loses Balance اور اس وین نے اس کو ٹکر دے دی۔

سڑک حادثے میں آرٹی سی ڈرائیور ہلاک
سڑک حادثے میں آرٹی سی ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 7:37 PM IST

تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کے حکیم پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آرٹی سی بس کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیاجب مادھوریڈی Madhav Reddy نامی بس ڈرائیور،اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جانے کے لئے سڑک عبور کررہا تھا۔

اسی دوران تیزرفتاردودھ کی وین کے ڈرائیور نے توازن کھودیا اور اس وین نے اس کو ٹکر دے دی۔

حادثہ اتناشدید تھا کہ مادھوریڈی موقع پر ہی ہلاک killed on the Spot ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident In Mandi:منڈی لورن میں سڑک حادثہ ،چار افراد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.