ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں ماسک نہیں لگانے پر 100 روپے جرمانہ - آندھراپردیش کی خبریں

آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ ماسک نہیں لگانے پر 100 روپے جرمانہ وصول کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ریاست بھر میں اس پر سختی سے عمل ہونا چاہیے۔

آندھراپردیش: ماسک نہیں لگانے پر100روپیےجرمانہ

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 5:00 PM IST

وزیراعلی جگن موہن ریڈی نے کورونا صورتحال سے متعلق وزرا اور حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعلی نے ریاست میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔

انھوں نے حکام سے کہا کہ ریاست بھر میں رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ کیا جائے۔ صبح چھ بجے سے رات نو بجے تک روز مرہ کی سرگرمیاں حسب معمول جاری رہیں گی۔ رات نو بجے تمام دکانیں بند ہوجانی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: گورنرتملسائی سونداراجن نے کورونا کا دوسرا ڈوز لیا

وزیر اعلی نے حکام سے کہا کہ ماسک نہیں لگانے پر100 روپئے کا جرمانہ لازمی کریں۔ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی دکانوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے۔

انھوں نے مارکٹ اور شاپنگ مالز اور دیگر ہجوم والے علاقوں میں ماسک کے استعمال پر نظر رکھنے کےلیے مارکٹ کمٹیز تشکیل دینے کی بھی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.