ETV Bharat / state

حیدرآباد: ایس آئی او کی کانفرنس، موجودہ حالات پر تبادلہ خیال - اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آئیڈیا آف انڈیا کے عنوان سے گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ایس آئی او کی کانفرنس
ایس آئی او کی کانفرنس
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:35 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:53 PM IST

اس کانفرنس میں ملک کے مستقبل اور طلباء کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عبداللہ عظام، سابق طالب علم، اے ایم یو، ویڈیو،

اس موقع پر مختلف یونیورسٹییز سے طلباء نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طالب علم عبداللہ عظام کانفرنس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک تھے۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عبداللہ عظام نے اس کانفرنس کی تفصیلات بتائی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'موجودہ حالات میں ملک کی ترقی پس پشت ڈال دی گئی ہے، ملک کی ترقی میں طلباء کا کردار کیا ہو؟ اس تعلق سے طلباء میں شعور بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

حکومت کی جانب سے طلباء پر کئے جانے والے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت طلباء سے خوفزدہ ہے اس لیے ان پر لاٹھیاں برسائی جارہی ہے اور جن طلباء کے ملازمت اور تعلیم حاصل کرنے کا وقت ہے وہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر ہیں اسی لیے حکومت کو اس بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.