ETV Bharat / state

وزیراعلی کے چندرشیھکر راو کو ریونت ریڈی کا خط - وزیراعلی کے سی آر

'کے سی آر نےتلنگانہ کی ایک لاکھ سات ہزار ایکڑ اراضی کو پانی سے محروم کرنے کا گناہ کیا ہے'۔

وزیراعلی کے چندرشیھکر راو کو ریونت ریڈی کا خط

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 6:59 PM IST

کانگریس رہنما ورکن پارلیمان ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو کو خط لکھا۔

اس میں انھوں نے الزام لگایا کہ آندھراپردیش میں بنائے جارہے غیر قانونی پراجکٹز کا وزیر اعلی ساتھ دے رہے ہیں اور بالواسطہ طور پر اس میں مدد کررہے ہیں۔ اور اس کا ثبوت یہ ہیکہ کے سی آر نے ایپیکس کونسل کو ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا۔

انھوں نے سوال کیا کہ وزیراعلی کےچندرشیکھر راو نارائن پیٹ کوڈنگل کے،ایتی پوتلہ پدکم، کو بنانے میں کیوں ناکام رہے۔

انھوں نے کہا کہ آندھراپردیش کے غیر قانونی آبپاشی پراجکٹز میں کے سی آر بلواسطہ طور پر ملوث ہیں۔

ریونت ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ کی ایک لاکھ سات ہزار ایکڑ اراضی کو پانی سے محروم کرنے کا گناہ کے سی آر نے کیا ہے۔

اس موقع پر انھوں نے نارائن پیٹ کوڈنگل آبی پراجکٹ کو فوری شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:آدی واسی طبقے کے ساتھ نا انصافی کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.