ETV Bharat / state

Restoration of Purana Pul: حیدرآباد کے تاریخی پُرانا پُل کی بحالی کے کام - حیدرآباد کے پرانے پل کے پاس غیرمجاز قبضہ

گزشتہ کئی سال سے پرانا پل خستہ حالت Poor Condition میں ہے۔اس پل کو ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے کیونکہ اس پر ہاکرز کا غیر مجاز قبضہ Unauthorized Occupation بھی ہے۔یہاں پر پھل،پھول، پان اور دیگر اشیا فروخت کی جارہی ہیں۔

حیدرآباد کے تاریخی پُرانا پُل کی بحالی کے کام

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 8:05 PM IST

حیدرآباد کے تاریخی پرانا پُل کی عظمت رفتہ کی بحالی Restoration of Greatnessکے کام شروع کئے گئے ہیں،اس کے غیر مجازقبضوں،جنگلی جھاڑیوں کی کٹائی،روشنی، صفائی،ہاکر علاقہ کے لئے مناسب منصوبہ بندی اوربیٹھنے و چلنے کے لئے مناسب جگہ کی فراہمی کے کام کئے جارہے ہیں۔

اروند کمار اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ شہری ترقیDepartment of Urban Development نے اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں یہ بات کہی۔

انہوں نے اس خصوص میں تمام سے تعاون کی خواہش کی۔گزشتہ کئی سال سے پرانا پل خستہ حالت میں ہے۔اس پل کو ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے کیونکہ اس پر ہاکرس کا غیر مجاز قبضہ بھی ہے۔یہاں پر پھل،پھول، پان اور دیگر اشیا فروخت کی جارہی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.