ETV Bharat / state

'ٹریفک نظام اور چالان شہریوں کی سلامتی کے لیے ہوتا ہے' - کمشنر آف پولیس انجنی کمار کا بیان

حیدرآباد کمشنر آف پولیس ٹریفک نے کہا کہ ٹریفک کو باقاعدہ بنانے اور چالان کرنے کا کام شہریوں کی سلامتی کے لیے کیاجاتا ہے۔

ٹریفک نظام اور چالان شہریوں کی سلامتی کے لیے ہوتا ہے

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 1:56 PM IST

بھارت ک جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں کمشنر آف پولیس انجنی کمار نے کہا ہے کہ ٹریفک کو باقاعدہ بنانے اور چالان کرنے کا کام شہریوں کی سلامتی کی خاطر عمل میں لایا جاتا ہے۔

ٹریفک نظام اور چالان شہریوں کی سلامتی کے لیے ہوتا ہے

انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے سنگین حادثات پیش آسکتے ہیں جس میں شہری اپنی جان سے بھی محروم ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹریفک کو باقاعدہ بنانے کے لیے بین الاقوامی معیارات کا موازنہ کرنا چاہیے۔

حیدرآباد کمشنر آف پولیس ٹریفک نے کہا کہ ٹریفک کو باقاعدہ بنانے اور چالان کرنے کا کام شہریوں کی سلامتی کے لیے کیاجاتا ہے

کمشنر آف پولیس نے ٹوئٹ میں زور دیتے ہوئے کہا کہ شہر حیدرآباد کو سڑک استعمال کرنے والوں کے لیے ہم مشترکہ طور پر محفوظ بنائیں گے۔

انہوں نے ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی بھی خواہش کی، اور ساتھ ہی انجنی کمار نے ایک مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

اس دو منٹ سات سکنڈ کی ویڈیو میں بتایاگیا ہے کہ کس طرح سٹی پولیس حیدرآباد، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالانات کرتی ہے۔

آئی ٹی ایم ایس کمانڈ کنٹرول سینٹر میں تعینات انسپکٹر ٹریفک سل ایم نرسنگ راو نے کہا کہ سنہ 2019 میں بھارت کے سب سے بڑے آئی ٹی ایم ایس پروجیکٹ کا آغاز حیدرآباد میں عمل میں لایا گیا تھا۔

کمشنر آف پولیس انجنی کمار نے کہا ہے کہ ٹریفک کو باقاعدہ بنانے اور چالان کرنے کا کام شہریوں کی سلامتی کی خاطر عمل میں لایا جاتا ہے

اس سینٹر کے ذریعہ روزانہ دو ہزار سے زائد چالانات کیے جاتے ہیں۔ اس سینٹر پر کام کرنے والے دیگر پولیس ملازمین نے کہا کہ یہ کام شواہد کی بنیاد پر کیاجاتا ہے۔

جرائم کی وارداتوں میں استعمال اور دیگر گاڑیوں کو شواہد کی بنیاد پر پکڑا جاتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

anjani kumar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.