ETV Bharat / state

غیر زرعی اراضی کے رجسٹریشن پر 'حکمِ التوا' برقرار

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں غیر زرعی زمین کے رجسٹریشن پر 8 دسمبر تک حکم التواء کو بڑھا دیا ہے۔

غیر زرعی اراضی کے رجسٹریشن پر،حکم التوا برقرار

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 11:57 AM IST

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں دھرانی پورٹل کے لیے غیر زرعی اراضی کے مالکان کے آدھار اور ذاتی تفصیلات جمع کرنے کے معاملے پر 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔

جمعرات کے روزسینئر وکیل دیسائی پرکاش ریڈی نے اپنی غیر منقولہ املاک کے مالکان کو ایک مدت کے اندر اپنی تفصیلات پیش کرنے پر حکومت کے اصرار سے تین گھنٹوں تک چیلینج کرتے ہوئے اس کی دلیل پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دھرانی پورٹل میں اندراج کی ضرورت ایک مبہم اور بہت بڑی مشق ہے جو بغیر کسی قانون سازی کے ہے۔

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں غیر زرعی زمین کے رجسٹریشن پر 8 دسمبر تک حکم التواء جاری کیا ہے۔

8 دسمبر کو ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں حکومت کے موقف کو پیش کریں گے اس کے بعد ہی ہائی کورٹ رجسٹریشن شروع کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ابتدائی رجحانات میں مجلس کو نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.