ETV Bharat / state

'مسجد یکخانہ کی شہادت سے مسلمانوں میں ناراضگی'

تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے رہنما و سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن عابد رسول خاں نے اعتراف کیا کہ عنبرپیٹ کی مسجد یکخانہ کی شہادت سے مسلم طبقے میں حکومت کے خلاف شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔

'مسجد یکخانہ کی شہادت سے مسلمانوں میں ناراضگی'
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 6:00 PM IST

انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں مسجد کو ذاتی ملکیت بتانے والا شخص عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کے ساتھ وقف بورڈ بھی قصوروار ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں تحقیقات کرتے ہوئے بلدیہ اور وقف بورڈ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کیا جائے اور وقف جائیداد کو ذاتی ملکیت بتانے والے شخص کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔

'مسجد یکخانہ کی شہادت سے مسلمانوں میں ناراضگی'

راجہ سنگھ کی اس معاملے میں مداخلت کو غیر ضروری بتاتے ہوئے سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن نے کہا کہ وہ اس معاملے میں سیاسی شہرت حاصل کرنے کا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔ عابد رسول خان نے بتایا کہ وہ وزیراعلی چندر شیکھر راؤ سے اس معاملے میں مؤثر نمائندگی کرتے ہوئے اسی جگہ خوبصورت مسجد کی تعمیر کی اپیل کریں گے۔

Intro:ٹی آر ایس قائد و سابق صدرنشین اقلیتیں کمیشن عابد رسول خاں نے اعتراف کیا کہ عبرپیٹ کی مسجد خانہ کی شہادت سے مسلم طبقہ میں حکومت کے خلاف شدید ناراضگی پائی جاتی ہے انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں مسجد کو ذاتی ملکیت بتانے وا لا شخص عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کے ساتھ وقف بورڈ بھی قصوروار ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں تحقیقات کرتے ہوئے بلدیہ اور وقف بورڈ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کیا جائے اور وقف جائیداد کو ذاتی ملکیت بتانے والے فرد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے

Body:راجہ سنگھ کی اس معاملے میں مداخلت کو غیرضروری بتاتے ہوئے سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن نے کہا کہ وہ اس معاملے میں سیاسی شہرت حاصل کرنے کا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں عابد رسول خان نے بتایا کہ وہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے اس معاملے میں موثر نمائندگی کرتے ہوئے اسی جگہ خوبصورت مسجد کی تعمیر کی اپیل کریں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.