آندھراپردیش کے ضلع چتور میں لال صندل کی لکڑیوں کے اسمگلرس کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1.22کروڑروپئے مالیت کی قیمتی لال صندل کی لکڑی کو ضبط کیاگیا۔ضلع ایس پی وائی رشتی ناتھ ریڈی نے کہاکہ چتورتعلقہ پولیس نے ہفتہ کو 8اسمگلرس کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہاکہ پولیس کی ٹیم نے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران ایک لاری، دو کاروں، ایک موٹرسائیکل کو ضبط کیا۔ Police Caught Red Sandalwood Smugglers انہوں نے کہاکہ پولیس نے 8اسمگلرس کاریمانڈ کردیا۔یہ لال صندل کی لکڑی کے اسمگلرس سیشاچلم کے جنگلاتی علاقہ سے لال صندل کی لکڑیوں کو کاٹ کر پڑوسی ریاست تمل ناڈو منتقل کرتے تھے جس کے ذریعہ بھاری منافع ان کو حاصل ہوتا تھا۔ Red Sandalwood Smugglers Arrested in AP
یہ بھی پڑھیں: Drug Trafficker Arrested in Mumbai: ممبئی میں منشیات اسمگلر گرفتار