ETV Bharat / state

New AP Health Minister: آندھراپردیش کی وزیر صحت کے طور پر وی رجنی نے ذمہ داری سنبھالی

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 6:16 PM IST

آندھراپردیش کی وزیرصحت نے کہا کہ وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ریاست کے طبی شعبہ کو ملک میں نمبر ون بنایا ہے۔ انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ آنے والے دنوں میں مزید بہتر طبی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ Rajni Took Over as AP Health Minister

آندھراپردیش کی وزیرصحت کے طورپروی رجنی نے ذمہ داری سنبھال لی

آندھراپردیش کی وزیر صحت کے طور پر وی رجنی نے آج ذمہ داری سنبھال لی۔ انہوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریب عوام کے لئے نگہداشت صحت سہولیات کی فراہمی کیلئے سخت محنت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے طبی شعبہ کو ملک میں نمبرون بنایا ہے۔ Rajni Took Over as AP Health Minister

انہوں نے خیال ظاہر کیاکہ آنے والے دنوں میں مزیدبہتر طبی خدمات فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ سرکاری اسپتالوں میں انفراسٹرکچرسہولیات فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ بی سی طبقہ کو جگن موہن ریڈی نے کافی اہمیت دی ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ بی سی طبقہ ہمیشہ جگن موہن ریڈی کے ساتھ کھڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Union Minister of Health inaugurated Health Center at Kupwara: مرکزی وزیر صحت نے کپوارہ میں ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر افتتاح کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.