ETV Bharat / state

Rain Prediction in Telangana: تلنگانہ میں بارش کا امکان - سنگاریڈی میں بعض مقامات پر ژالہ باری

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.8 ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیا گیا۔ Rain Prediction in Telangana

تلنگانہ میں بارش کا امکان
تلنگانہ میں بارش کا امکان
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 5:33 PM IST

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران بعض مقامات پر بارش کاامکان ہے۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران ریاست کے چند اضلاع کے بعض مقامات پر ہلکی تا گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔اعظم ترین درجہ حرارت 41.8 ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیا گیا۔ Rain Prediction in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Weather In Kashmir: کشمیرمیں 19 اور20 کو بارشوں کی پیش گوئی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.