ETV Bharat / state

Telangana Weather تلنگانہ میں یکم یا 2 نومبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - یکم اور 2 نومبر کو تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش

یکم اور 2 نومبر کو تلنگانہ کے بعض اضلاع میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو میڈک میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں بنیادی طور پر نچلی سطح کی شمال مشرقی/مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔Telangana Weather

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 30, 2022, 9:59 PM IST

حیدرآباد: یکم اور 2 نومبر کو تلنگانہ کے بعض اضلاع میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو کہا کہ منگل اور جمعرات کو ریاست میں مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بونداباندی ہوسکتی ہے۔ Telangana Weather

بدھ کو بھی ریاست میں کچھ مقامات پر ایسی ہی صورتحال رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں 30 اور 31 اکتوبر کو موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو میڈک میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں بنیادی طور پر نچلی سطح کی شمال مشرقی/مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rain Likely in Telangana تلنگانہ میں بارش کا امکان

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.