ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی حیدرآباد میں یاترا روٹ میپ کو حتمی شکل - حیدرآباد میں بھارت جوڑو یاترا کب

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے لیے تلنگانہ میں روٹ میپ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ Bharat Jodo Yatra Map Final in Hyderabad

راہل گاندھی کی حیدرآباد میں یاترا، روٹ میپ کو حتمی شکل

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 12:30 PM IST

حیدرآباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے شروع کی گئی بھارت جوڑو یاترا کے لیے تلنگانہ میں روٹ میپ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ حیدرآباد شہر کے قلب سے اس سفر کے لیے روٹ میپ تیار کیا گیا ہے۔ راہل کی یاترا 14 دنوں تک جاری رہے گی جس میں 7 پارلیمنٹ اور 17 اسمبلی حلقوں سے 375 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔ Bharat Jodo Yatra Map Final in Hyderabad

راہل کی یہ یاترا اہم مقامات جیسے شمس آباد، آرام گھر، چارمینار، افضل گنج، معظم جاہی مارکٹ، گاندھی بھون، نامپلی درگاہ حضرات یوسفینؒ، وجے نگر کالونی، ناگرجنا سرکل، پنجہ گٹہ، امیرپیٹ، کوکٹ پلی، میاں پور، پٹن چیرو سے گزرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra شدید بارش کے دوران راہل گاندھی کا خطاب

راہل گاندھی فی الحال کرناٹک میں یہ یاترا کررہے ہیں۔ ان کی یہ یاترا 24 اکتوبر کو تلنگانہ میں داخل ہوگی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.