ETV Bharat / state

حیدرآباد میں دیر رات قاضی نجم الدین کا نامعلوم افراد نے قتل کیا - crime hyderabad city

شہر حیدرآباد کے ہمایوں نگر تھانہ حلقہ میں دیر رات نامعلوم افراد نے قاضی نجم الدین کو تیز اسلحہ سے قتل کر دیا۔ قاضی نجم الدین رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے کی مہم چلائی تھی۔

NEWS
حیدرآباد میں دیر رات قاضی نجم الدین کا نامعلوم افراد نے قتل کیا
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 4:57 AM IST

حیدرآباد شہر میں دیر رات گئے ہمایوں نگر علاقے میں ٹور اینڈ ٹریولز کے مالک قاضی نجم الدین کو 3 نا معلوم افراد نے تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا۔

دیکھیں ویڈیو

تفصیلات کے مطابق قاضی نجم الدین رات اپنی آفس بند کرتے ہوئے اپنی کار کے طرف بڑھ رہے تھے کہ اچانک تین نامعلوم افراد نے اسلحوں کے ساتھ نجم الدین پر حملہ کر دیا ان کو بچانے کے لیے ان کی بیٹی اور بیوی نے آگے بڑھی لیکن حملہ آوروں نے ان پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں قاضی نجم الدین کے بھائی بھی زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں سڑک حادثہ

قتل کے بعد افراتفری مچ گئی، مقامی ہمایوں نگر پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کیا۔
واضح رہے کہ قاضی نجم الدین ہمیشہ کنٹروورسی میں رہا کرتے تھے اور رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے کی مہم چلائی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.