ETV Bharat / state

شہر کے نائب قاضی کا غیر شرعی شادیوں میں شرکت سے انکار - جیہز کے لعنت

حیدرآباد کے علاقہ آصف نگر کے نائب قاضی محمد سراج الدین رضوی نے ملک میں غیر شرعی شادیوں کے سلسلہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے فیصلہ پر عمل کرتے ہوئے اس میں شریک نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

شہر کے نائب قاضی کا غیر شرعی شادیوں میں شرکت سے انکار

author img

By

Published : Apr 2, 2021, 7:44 PM IST

ان کا کہنا ہے کہ جو شادی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان اور تعلیمات کے مطابق ہوگی اس میں وہ بغیر معاوضہ نکاح پڑھائیں گے۔

انہوں نے علماء کرام و مشائخ اور سماجی سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ جہیز اور غیر اسلامی رسم و رواج کے مطابق ہونے والی شادیوں کی تقاریب میں شرکت نہ کریں۔ ان شادیوں کا کھل کر بائیکاٹ کیا جائے۔

جیہز کے لعنت کی وجہ سے مسلم لڑکیاں خود کشی کر رہی ہیں اور غیر مسلم لڑکیوں کے ساتھ شادی رچا رہی ہیں۔ حالات کو بہتر کرنے کی زمہ داری ہم سب پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.