شہریت ترمیمی قانون،این پی آر اور این آر سی کے خلاف بعد نماز جمعہ حیدرآباد کے عید گاہ میر عالم سے بڑے پیمانے پر ترنگا ریلی نکالی گئی۔ یہ شاستری پورم میں جاکر ختم ہوگی۔
یونائٹیڈ مسلم ایکشن کمیٹی کی جانب سے یہ ریلی منظم کی جارہی ہے کثیر تعداد میں عوام اس ریلی میں جڑ رہے ہیں، عیدگاہ میر عالم سے شاستری پورم روانہ ہوگی، شام پانچ بجے ریلی کا اختتام عمل میں آئے گا۔
ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی اس ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔ اس میں علمائے اکرام، مشائخین سماجی تنظیموں کے ذمہ دارن نے بھی حصہ لیا۔
حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی
حیدراآبادمیں شہریت ترمیمی قانون،این پی آر،این آرسی کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلی نکالی جاری ہے۔