ETV Bharat / state

Saffron Organizations Protest in Hyderabad: حیدرآباد میں زعفرانی تنظیموں کا احتجاج، گئوکشی پر پابندی کا مطالبہ - وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے احتجاج کیا

گائے ہماری ماتا ہے کے نعرے لگاتے ہوئے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان حیدرآباد کی سڑکوں پر جمع ہونے لگے جس کی وجہ سے 2 گھنٹے تک ٹریفک جام رہی۔ Vishva Hindu Parishad on Cow Slaughter

حیدرآباد میں زعفرانی تنظیموں کا احتجاج،  گئوکشی پر پابندی کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 8:36 PM IST

حیدرآباد کے علاقے آئی ایس سدن ایکس روڈ چوراہے پر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ Vishva Hindu Parishad and Bajrang Dal Protest in Hyderabad

گائے ہماری ماتا ہے کے نعرے لگاتے ہوئے مذکورہ جماعتوں کے کارکنان سڑک پر جمع ہونے لگے جس کی وجہ سے 2 گھنٹے تک ٹریفک جام Traffic Jam Due to Protest رہی۔ بعد ازاں پولیس نے احتجاجیوں کو منتشر کردیا اور کچھ لوگوں کو گرفتار کیا اور مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔

حیدرآباد میں زعفرانی تنظیموں کا احتجاج، گئوکشی پر پابندی کا مطالبہ

واضح رہے کہ دو دن قبل وشواہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان نے مذکورہ علاقے میں گئو رکشا کے نام پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے شہر کا ماحول بگاڑنے کی کوشش کی اور اقلیتی طبقے کے خلاف نعرے بازی کی تھی جس کے بعد پولیس نے سات لوگوں پر کیس درج کیا جس میں 6 مسلم نوجوان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Philanthropy of the Protesters: احتجاجیوں کی انسان دوستی، ایمبولنس کو راستہ فراہم کیا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.