ETV Bharat / state

حیدرآباد: احتجاجی مشاعرہ چار مینار پر نہیں ہوگا - حیدرآباد تازہ ترین خبریں

سی اے اے این آر سی و این پی آر کے خلاف 25 جنوری کی رات چار مینار کے دامن میں ہونے والا احتجاجی مشاعرہ چار مینار کے بجائے اس کے قریب واقع خلوت میدان میں منعقد کیا جائے گا۔

احتجاجی مشاعرہ چار مینار پر نہیں ہوگا
احتجاجی مشاعرہ چار مینار پر نہیں ہوگا
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 8:54 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:06 AM IST

صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹر پر مقام کی تبدیلی کی اطلاع دی۔ اسد الدین اویسی نے چار جنوری کو ایک احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ترنگا مارچ اور کل ہند مشاعرے کا اعلان کیا تھا، لیکن پولیس کی جانب سے اس کی اجازت نہیں دی گئی۔

احتجاجی مشاعرہ چار مینار پر نہیں ہوگا، دیکھیں ویڈیو

پولیس نے متبادل مقام کی نشاندہی کرتے ہوئے خلوت میدان میں مشاعرے کی اجازت دے دی۔ اس مشاعرے میں ملک کے نامور شعراء کو مدعو کیا گیا ہے۔

مشاعرے کے سلسلے میں ابھی وقت کے تعین کے متعلق واضح اطلاع نہیں ہے کہ پولیس نے مشاعرے کی اجازت دی ہے یا پرچم کشائی کی بھی، کیوںکہ اسد اویسی نے اس مشاعرے کے بعد 26 جنوری کی اولین ساعتوں میں(رات 12بجے )ترنگا لہرانے کا بھی اعلان کیا تھا۔ جن کہ عموما مشاعروں کے اختتام کا وقت ہوتا ہے۔ آج بی جے پی کے صدر نے ایک وفد کے ہمراہ پولیس کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے اس مشاعرے کی منسوخی کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد پولیس کی جانب سے مقام کی تبدیلی کی گئی۔

Intro:سی اے اے این آر سی و این پی آر کے خلاف 25 جنوری کی رات چار مینار کے دامن میں منعقد شدنی کل احتجاجی مشاعرہ چار مینار کے بجائے اس کے قریب واقع خلوت میدان میں منعقد کیا جائے گا_ صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹر پر مقام کی تبدیلی کی اطلاع دی_ اسد الدین اویسی نے چار جنوری کو ایک احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ترنگا مارچ اور کل ہند مشاعرے کا اعلان کیا تھا لیکن پولیس کی جانب سے اس کی اجازت نہیں دی گئی پولیس نے متبادل مقام کی نشاندہی کرتے ہوئے خلوت میدان میں مشاعرے کی اجازت دے دی_ اس مشاعرے میں ملک کے نامور شعراء کو مدعو کیا گیا ہے_

Body:مشاعرے کے سلسلے میں ابھی وقت کے تعین کے متعلق واضح اطلاع نہیں ہے کہ پولیس نے مشاعرے کی اجازت دی ہے یا پرچم کشائی کی بھی کیوں اسد اویسی نے اس مشاعرے کے بعد 26 جنوری کی اولین ساعتوں میں(رات 12بجے )ترنگا لہراتے کا بھی اعلان کیا تھا جن کہ عموما مشاعروں کے اختتام کا وقت دس رات بجے تک ہوتا ہے_ آج بی جے پی کے صدر نے ایک وفد کے ہمراہ پولیس کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے اس مشاعرے کی منسوخی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد پولیس کی جانب سے مقام کی تبدیلی کی گئی_

Conclusion:بائٹ _ میر فراست علی باقری_ ترجمان ریاستی بی جے پی
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.