ETV Bharat / state

عمران خان کا پُتلہ نذر آتش کرنے کی کوشش

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 8:05 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:49 AM IST

حیدرآباد کے پرانے شہر میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین کو سٹی پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا۔

عمران خان کا مجسمہ نذر آتش کرنے کے دوران گرفتاری

مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی کشمیر معاملے میں مداخلت اور مسلسل بیانات کے خلاف ان کا پتلہ نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔

تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین احتجاج کرتے ہوئے

اس موقع پر منچ کے اراکین نے گرفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مجلس اتحادالمسلمین اور ٹی آر ایس کی سازش قراردیا اور کہا کہ دونوں ہی جماعتیں، مسلم راشٹریہ منچ سے خائف ہیں۔

مزید پڑھیں : 'کشمیر پر مودی کا قدم بہت بھاری پڑے گا'

کنوینر مسلم راشٹریہ منچ ایم اے ستار اور معاون کنوینر فیاض شیخ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے ملک کے سلسلے میں کسی کی غلط بیانی ہم برداشت نہیں کر سکتے۔ اسی کے خلاف ہم نے احتجاج کیا جو کہ ہمارا جمہوری حق ہے لیکن پولیس نے ہمیں روک دیا۔'

پولیس کے عہدیداروں کے مطابق یوم آزادی کے تناظر میں شہر میں تین روز تک دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت جلسہ جلوس پر پابندی ہے اسی کے تحت مسلم راشٹریہ منچ کو گرفتار کیا گیا۔

Intro:حیدرآباد کے پرانے شہر میں اس وقت افراد تفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب تلنگانہ مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین کو حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا_ مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی کشمیر معاملے میں مداخلت اور مسلسل بیانات کے خلاف ان کا پتلہ نذر آتش کرنے کی کوشش کی_ اس موقع پر منچ کے اراکین نے گرفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجلس اتحادلمسلمین اور ٹی آر ایس کی سازش قرار دیا اور کہا کہ دونوں ہی جماعتیں مسلم راشٹریہ منچ سے خائف ہیں_

Body:کنوینر مسلم راشٹریہ منچ ایم اے ستار اور معاون کنوینر فیاض شیخ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے خلاف کسی کی غلط بیانی ہم برداشت نہیں کر سکتے اسی کے خلاف ہم نے احتجاج کیا جو کہ ہمارا جمہوری حق ہے لیکن پولیس نے ہمیں روک دیا_ پولیس کے عہدیداروں کے مطابق یوم آزادی کے تناظر میں شہر میں تین روز تک دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت جلسہ جلوس پر پابندی ہے اسی کے تحت مسلم راشٹریہ منچ کو گرفتار کیا گیا_

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.