گنبدان قطب شاہی علاقہ میں بعض نوجوانوں نے یہ احتجاج کیا اور سیاہ قانون کی منظوری پر بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت کے خلاف پلے کارڈس تھام کر احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں: تلنگانہ: بلدیاتی انتخابات کی رائے شماری کا آغاز،کئی وارڈ کے نتائج جاری
مزید پڑھیں: مانومیں فیروز بخت کے خلاف احتجاج
ان پلے کارڈس پر اس سیاہ قانون کے بائیکاٹ کی اپیل کی گئی۔