ETV Bharat / state

'مسلمان ملک کا وفادار ہے'

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 10:47 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد بھی ان دنوں سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ایک احتجاجی شخص نے کہا کہ 'ایک مخصوص تنظیم کے حکم پر چلنے والی موجود حکومت کو آج بھی ہندوستانی مسلمانوں کی وفاداری پر شک ہے۔ مسلمانوں سے نفرت کا اظہار نئی بات نہیں۔ ہمیشہ مسلم برادری کو آپ کے نعروں و تقاریر کے ذریعے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ وہ اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری ہیں لیکن اب بات نعروں اور تقاریر سے آگے بڑھ کر قانون کی شکل اختیار کر چکی ہے، جسے شہریت ترمیمی قانون کے نام سے جانا جاتا ہے'۔

انہوں نے ممید کہا کہ 'اس قانون کے متعلق خود وزیر اعظم و مرکزی وزیر داخلہ کا واضح اور دستاویزی بیان ہے کہ مسلمانوں کو اپنے باپ دادا کے دستاویزات کے ذریعے ہندوستانی شہریت ثابت کرنی ہوگی ورنہ انہیں ڈیٹینشن سنٹرس میں رہنا ہوگا'۔

تقسیم کے باوجود پاکستان پر ہندوستان کو ترجیح دینے والے ہندوستانی مسلمان کا بچہ بچہ ملک کا وفادار ہے اور انہوں اپنا ملک چھوڑ کر جانا گوارا نہیں۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ ایک احتجاج کے دوران ایک معصوم نے وطن کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Intro:مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے_ ایک مخصوص تنظیم کے حکم پر چلنے والی موجود حکومت کو آج بھی ہندوستانی مسلمانوں کی وفاداری پر شک ہے مسلمانوں سے نفرت کا اظہار نئی بات نہیں ہمیشہ مسلم برادری کو اپ ے نعروں و تقاریر کے ذریعے یہ باور کروایا جاتا کہ وہ اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری ہیں لیکن اب بات نعروں اور تقاریر سے آگے بڑھ کر قانون کی شکل اختیار کر چکی ہے جسے شہریت ترمیمی قانون کے نام سے جانا جاتا ہے_ اس قانون کے متعلق خود وزیر اعظم و مرکزی وزیر داخلہ کا واضح اور دستاویزی بیان ہے کہ مسلمانوں کو اپنے باپ دادا کے دستاویزات کے ذریعے ہندوستانی شہریت ثابت کرنی ہوگی ورنہ انہیں ڈیٹینشن سنٹرس میں رہنا ہوگا_

Body:تقسیم کے باوجود پاکستان پر ہندوستان کو ترجیح دینے والے ہندوستانی مسلمان کا بچہ بچہ ملک کا وفادار ہے اور انہوں اپنا ملک چھوڑ کر جانا گوارا نہیں_ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ ایک احتجاج کے دوران ایک معصوم نے وطن کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا_

Conclusion:بائٹ_محمد ایان
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.