ETV Bharat / state

تلنگانہ میں آئندہ چار دنوں تک تیز بارش کی پیش گوئی

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 8:31 AM IST

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ چار دنوں تک تیز بارش کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

تلنگانہ میں آئندہ چار دنوں تک تیز بارش کے امکانات

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے منگل کے روز سے تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ چار دنوں تک گرج و چمک کے ساتھ تیز بارش کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

اس ضمن میں رکن اسمبلی یاقوت پورہ سید احمد پاشاہ قادری نے یاقوت پورہ حلقہ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ دو دن میں طوفان بارش کے امکان ہیں عوام اپنے تحفظ کے لئے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ برس طوفانی بارش کے باعث 100 سے زیادہ لوگوں کی اموات واقع ہوئی تھیں۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش سے ہزاروں گھروں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تھا اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔

ویڈیو

تلنگانہ میں آئندہ چار دنوں تک تیز بارش کا امکانات کے بعد بھی حکومت کی جانب سے اب تک کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا گیا ہے۔ عوام پہلے بھی طوفانی بارش کے سبب کافی نقصان جھیل چکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ابھی بھی کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، سوریا پیٹ، ورنگل، روال اربن، سدی پیٹ، یادگیری، بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، کامارڈیڈی میں بارش کے زیادہ امکان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.